Quote image editor
“یہ تعلق چیز ہی ایسی ہے. انسان کو بھگل کردیتا ہے. ...صوفیا تو کہتے ہیں کہ رستے کا سب سے بڑا حجاب ہی تعلق ہے.نہ تعلق سے دل خالی ہوتا ہے، نہ اصلی قرار دل میں آتا ہے. معمولی سے مہمان کے لئے کمرہ خالی کرنا پڑتا ہے. پھر اوپر والے کے لئے تو چھوٹا سا بت بھی اندر رہ جاۓ تو اسکی سواری نہیں اترتی” — Bano Qudsiyah
یہ تعلق چیز ہی ایسی ہے. انسان کو بھگل کردیتا ہے. ...صوفیا تو کہتے ہیں کہ رستے کا سب سے بڑا حجاب ہی تعلق ہے.نہ تعلق سے دل خالی ہوتا ہے، نہ اصلی قرار دل میں آتا ہے. معمولی سے مہمان کے لئے کمرہ خالی کرنا پڑتا ہے. پھر اوپر والے کے لئے تو چھوٹا سا بت بھی اندر رہ جاۓ تو اسکی سواری نہیں اترتی