Quotessence
Home / Quotes / Quote / Image

Quote image editor Shabana Mukhtar

Back to previous page

“ہم وہ سنتے ہیں، جو ہم سننا چاہتے ہیں۔ وہ دیکھتے ہیں، جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ یاد رکھتے ہیں، جو ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ اور بعض دفعہ ہم دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں، دوسروں کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، دوسروں کا کہا یاد رکھتے ہیں۔ لیکن حقیقت کچھ اور بھی تو ہوسکتی ہے؟ شبانہ مختار کے ناول 'اُف یہ لڑکی' سے اقتباس” — Shabana Mukhtar

Quote 1080 x 1350 Instagram portrait
More
Platforms
Pure ratios
ہم وہ سنتے ہیں، جو ہم سننا چاہتے ہیں۔ وہ دیکھتے ہیں، جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ یاد رکھتے ہیں، جو ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ اور بعض دفعہ ہم دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں، دوسروں کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، دوسروں کا کہا یاد رکھتے ہیں۔ لیکن حقیقت کچھ اور بھی تو ہوسکتی ہے؟ شبانہ مختار کے ناول 'اُف یہ لڑکی' سے اقتباس
— Shabana Mukhtar