Quotessence
Home / Quotes / Quote / Image

Quote image editor Isha Rahman

Back to previous page

“ہاں پسند ہے مجھے .. بارش کے بعد وہ مٹی کی خوشبو .. اجالے کے بعد وہ شام کی سرخی .. رات کے آخری پہر ..وہ تہجد کی رمز .. پرانی کتابیں ..مرجھاے گلاب .. کھلکھلا کر ہنسنا .. بن آواز رونا .. سفید رنگ ..کھنکتی پایل .. کانچ کی چوڑ یاں..مٹی کے برتن .. خالی سٹیشن ...پرانے لوگ .. چاندنی رات ...اور گاؤں ..” — Isha Rahman

Quote 1080 x 1350 Instagram portrait
More
Platforms
Pure ratios
ہاں پسند ہے مجھے .. بارش کے بعد وہ مٹی کی خوشبو .. اجالے کے بعد وہ شام کی سرخی .. رات کے آخری پہر ..وہ تہجد کی رمز .. پرانی کتابیں ..مرجھاے گلاب .. کھلکھلا کر ہنسنا .. بن آواز رونا .. سفید رنگ ..کھنکتی پایل .. کانچ کی چوڑ یاں..مٹی کے برتن .. خالی سٹیشن ...پرانے لوگ .. چاندنی رات ...اور گاؤں ..
— Isha Rahman