Quote image editor
“مرد کی شکل اور شخصیت کوئی نہیں دیکھتا۔ سب اس کا رتبہ اور عہدہ پرکھتے ہیں۔ دولت مرد کے ہر عیب، ہر خامی پر پردہ ڈال دیتی ہے۔” — Hashim Nadeem
مرد کی شکل اور شخصیت کوئی نہیں دیکھتا۔ سب اس کا رتبہ اور عہدہ پرکھتے ہیں۔ دولت مرد کے ہر عیب، ہر خامی پر پردہ ڈال دیتی ہے۔