Quote image editor
“اگر جوابِ عشق مجبوری ہوتی کہاں مجنون اور کہاں لیلا ہوتی اگر جوابِ اضطراب خاموشی ہوتی کون شہید اور کون قاتل ہوتا نہ کوئی حق نہ کوئی باطل ہوتا” — Mirza Sharafat Hussain Zarafshan
اگر جوابِ عشق مجبوری ہوتی
کہاں مجنون اور کہاں لیلا ہوتی
اگر جوابِ اضطراب خاموشی ہوتی
کون شہید اور کون قاتل ہوتا
نہ کوئی حق نہ کوئی باطل ہوتا