Quotessence
Home / Quotes / Quote / Image

Quote image editor Salsabeel

Back to previous page

“ہر انسان کی چاہ ہوتی ہے کہ وہ خوش رہے، آباد رہے اور اپنے خوابوں کی تعبیر ہوتا دیکھے۔ خواب۔۔۔یاں تو تکمیل کی منزل پر پہنچ کر انسان کو مقبول نظر بنا دیتے ہیں یاں حسرت بن کر ویران کر جاتے ہیں۔ دکھ، سکھ، آباد، ویران۔۔۔یہ سب قسمت کی تقسیم ہے۔ میرے خیال میں جو لوگ دکھی اور ویران نظر آتے ہیں وہ بہت بہادر ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ دل میں سکھ اور خوشی کی چاہ رکھے ہوے اپنی تقدیر کو بھی چپ چاپ مسکراتے ہوے قبول کر لیتے ہیں” — Salsabeel

Quote 1080 x 1350 Instagram portrait
More
Platforms
Pure ratios
ہر انسان کی چاہ ہوتی ہے کہ وہ خوش رہے، آباد رہے اور اپنے خوابوں کی تعبیر ہوتا دیکھے۔ خواب۔۔۔یاں تو تکمیل کی منزل پر پہنچ کر انسان کو مقبول نظر بنا دیتے ہیں یاں حسرت بن کر ویران کر جاتے ہیں۔ دکھ، سکھ، آباد، ویران۔۔۔یہ سب قسمت کی تقسیم ہے۔ میرے خیال میں جو لوگ دکھی اور ویران نظر آتے ہیں وہ بہت بہادر ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ دل میں سکھ اور خوشی کی چاہ رکھے ہوے اپنی تقدیر کو بھی چپ چاپ مسکراتے ہوے قبول کر لیتے ہیں
— Salsabeel