Quotessence
Home / Quotes / Quote / Image

Quote image editor Irfan Siddiqui

Back to previous page

“وہ شوخ چشم، مشک بدن کون لے گیا میرےتتار تیرے ہرن کون لے گیا گلیاں خموش، راہ گزاریں اداس ہیں کوچہ نوردیوں کی لگن کون لے گیا اب چاند کوئی بام سے ہوتا نہیں طلوع غرفوں سے جھانکنے کا چلن کون لے گیا جو روز جھانکتی تھی کواڑوں کی اوٹ سے اے بند کھڑکیو! وہ کرن کون لے گیا وہ رت جگوں کے چاہنے والے کہاں گئے ہنگامہ ہائے شعر وسخن کون لے گیا ( عرفان صدیقی، ، سخن اباد، کلیات صفحات 140 تا 142)” — Irfan Siddiqui

Quote 1080 x 1350 Instagram portrait
More
Platforms
Pure ratios
وہ شوخ چشم، مشک بدن کون لے گیا میرےتتار تیرے ہرن کون لے گیا گلیاں خموش، راہ گزاریں اداس ہیں کوچہ نوردیوں کی لگن کون لے گیا اب چاند کوئی بام سے ہوتا نہیں طلوع غرفوں سے جھانکنے کا چلن کون لے گیا جو روز جھانکتی تھی کواڑوں کی اوٹ سے اے بند کھڑکیو! وہ کرن کون لے گیا وہ رت جگوں کے چاہنے والے کہاں گئے ہنگامہ ہائے شعر وسخن کون لے گیا ( عرفان صدیقی، ، سخن اباد، کلیات صفحات 140 تا 142)
— Irfan Siddiqui