Quote image editor
“انسان کی ساری بے چینی اور بے قراری اس وقت تک ہے جب تک اختیار اس کے اپنے ہاتھ میں رہتا ہے، جب ہمارے فیصلوں کے مختار دوسرے بن جائیں تو ایک ان جانا سا سکون اور ٹھہراؤ ہمارے وجود کی بے چینی کو گھیر لیتا ہے۔” — Hashim Nadeem
انسان کی ساری بے چینی اور بے قراری اس وقت تک ہے جب تک اختیار اس کے اپنے ہاتھ میں رہتا ہے، جب ہمارے فیصلوں کے مختار دوسرے بن جائیں تو ایک ان جانا سا سکون اور ٹھہراؤ ہمارے وجود کی بے چینی کو گھیر لیتا ہے۔