Quotessence
Home / Quotes / Quote / Image

Quote image editor Janid Kashmiri

Back to previous page

“دل کی سرزمین" (Dil Ki Sarzameen) میری دل کی سرزمین پر کبھی اولے جو تھے برسے میری فصل بھی مٹی اور میرا آشیاں بھی ٹوٹا مجھ میں جو رہتے تھے میرے جو ہوتے تھے نہ تو اُن کا نام کہیں نہ کہیں نشان چھوٹا جو چھپے تھے راز دل میں جو تھی اُن سُنی کہانی وہ کِتاب جل گئی اور بنا مدفن ہے اُس کا” — Janid Kashmiri

Quote 1080 x 1350 Instagram portrait
More
Platforms
Pure ratios
دل کی سرزمین" (Dil Ki Sarzameen) میری دل کی سرزمین پر کبھی اولے جو تھے برسے میری فصل بھی مٹی اور میرا آشیاں بھی ٹوٹا مجھ میں جو رہتے تھے میرے جو ہوتے تھے نہ تو اُن کا نام کہیں نہ کہیں نشان چھوٹا جو چھپے تھے راز دل میں جو تھی اُن سُنی کہانی وہ کِتاب جل گئی اور بنا مدفن ہے اُس کا
— Janid Kashmiri