Quote image editor
“اس دوغلی دنیا میں انسان کا من چاہے کتنا ہی میلا ہو اس کا تن ضرور اجلا ہونا چاہیے ۔ بندے کے دل میں چاہے کتنا ہی کھوٹ ہو اس کے چہرے اور صورت میں کوئی کھوٹ نہیں ہونا چاہیے۔” — Hashim Nadeem
اس دوغلی دنیا میں انسان کا من چاہے کتنا ہی میلا ہو اس کا تن ضرور اجلا ہونا چاہیے ۔ بندے کے دل میں چاہے کتنا ہی کھوٹ ہو اس کے چہرے اور صورت میں کوئی کھوٹ نہیں ہونا چاہیے۔