Quotessence
Home / Quotes / Quote / Image

Quote image editor Ashfaq Ahmed

Back to previous page

“میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وہ ستاروں پر کمند ڈال سکتا ہے پہاڑوں کے دل چیر دیتا ہے۔ آسمان و زمین کی ہر قوت کو مسخر کر لیتاہے لیکن جذبہ آفرینش کی رو کو اپنی مرضی سے نہیں بہا سکتااور فطرت کے تخلیقی منصوبوں میں دخل نہیں دے سکتا۔ توشے بلے کی مجھے ضرورت تھی مادر فطرت کو نہ تھی۔” — Ashfaq Ahmed

Quote 1080 x 1350 Instagram portrait
More
Platforms
Pure ratios
میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ وہ ستاروں پر کمند ڈال سکتا ہے پہاڑوں کے دل چیر دیتا ہے۔ آسمان و زمین کی ہر قوت کو مسخر کر لیتاہے لیکن جذبہ آفرینش کی رو کو اپنی مرضی سے نہیں بہا سکتااور فطرت کے تخلیقی منصوبوں میں دخل نہیں دے سکتا۔ توشے بلے کی مجھے ضرورت تھی مادر فطرت کو نہ تھی۔
— Ashfaq Ahmed