“جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے جو فاصلہ مجھے صدیوں میں پار کرنا ہے” PoetryLonelinessLongingNostalgia Book:Fishar / فشار Source: Fishar / فشار