“ہاں پسند ہے مجھے .. بارش کے بعد وہ مٹی کی خوشبو .. اجالے کے بعد وہ شام کی سرخی .. رات کے آخری پہر ..وہ تہجد کی رمز .. پرانی کتابیں ..مرجھاے گلاب .. کھلکھلا کر ہنسنا .. بن آواز رونا .. سفید رنگ ..کھنکتی پایل .. کانچ کی چوڑ یاں..مٹی کے برتن .. خالی سٹیشن ...پرانے لوگ .. چاندنی رات ...اور گاؤں ..” Poetry Quotes Life Author:Isha Rahman