Quotessence
Home / Authors / Salsabeel Books

Salsabeel Books

Author

No books found for this author.

Related Quotes

“ہر انسان کی چاہ ہوتی ہے کہ وہ خوش رہے، آباد رہے اور اپنے خوابوں کی تعبیر ہوتا دیکھے۔ خواب۔۔۔یاں تو تکمیل کی منزل پر پہنچ کر انسان کو مقبول نظر بنا دیتے ہیں یاں حسرت بن کر ویران کر جاتے ہیں۔ دکھ، سکھ، آباد، ویران۔۔۔یہ سب قسمت کی تقسیم ہے۔ میرے خیال میں جو لوگ دکھی اور ویران نظر آتے ہیں وہ بہت بہادر ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ دل میں سکھ اور خوشی کی چاہ رکھے ہوے اپنی تقدیر کو بھی چپ چاپ مسکراتے ہوے قبول کر لیتے ہیں”