Quotessence
Home / Quotes / Quote by Qmars Mootab

Quote by Qmars Mootab

Author

Qmars Mootab

Browse famous quotes and profile details for Qmars Mootab. more

You May Also Like

“دل کی سرزمین" (Dil Ki Sarzameen) میری دل کی سرزمین پر کبھی اولے جو تھے برسے میری فصل بھی مٹی اور میرا آشیاں بھی ٹوٹا مجھ میں جو رہتے تھے میرے جو ہوتے تھے نہ تو اُن کا نام کہیں نہ کہیں نشان چھوٹا جو چھپے تھے راز دل میں جو تھی اُن سُنی کہانی وہ کِتاب جل گئی اور بنا مدفن ہے اُس کا”