Quotessence
Home / Topics / Life Reflections Quotes

Life Reflections Quotes

Browse 2 quotes about Life Reflections.

Life Reflections Quotes

“اسی تشکیک نے اسے انسانوں کی فطرت کے بارے میں بھی گہرے خیالات میں مبتلا کر دیا۔ وہ سوچتا کہ انسان بھیڑ بکریوں کی مانند ہیں، بے اختیار اور بے بس، جن کی باگ ڈور زندگی کے بے رحم ہاتھوں میں ہے۔ یہ زندگی، ایک سنگدل چرواہے کی طرح، انسان کو اس کی خواہشات اور مرضی کے برخلاف ایک نہ ختم ہونے والے سفر کی جانب ہانکتی ہے۔ وہ زندگی کو ایک ایسا نظام سمجھنے لگا تھا جہاں ہر شے ایک قوت کے ماتحت ہے، اور ہر کوشش محض ایک فریب کی بازگشت۔”