“یہ زخم سارے بے دوا یہ چاک سارے بے رفو کسی پہ راکھ چاند کی کسی پہ اوس کا لہو یہ ہے بھی یا نہیں، بتا یہ ہے، کہ محض جال ہے مرے تمہارے عنکبوتِ وہم کا بُنا ہوا جو ہے تو اس کا کیا کریں نہیں ہے تو بھی کیا کریں بتا ، بتا ، بتا ، بتا” Musicality Author:Faiz Ahmad Faiz