“دل کی سرزمین" (Dil Ki Sarzameen) میری دل کی سرزمین پر کبھی اولے جو تھے برسے میری فصل بھی مٹی اور میرا آشیاں بھی ٹوٹا مجھ میں جو رہتے تھے میرے جو ہوتے تھے نہ تو اُن کا نام کہیں نہ کہیں نشان چھوٹا جو چھپے تھے راز دل میں جو تھی اُن سُنی کہانی وہ کِتاب جل گئی اور بنا مدفن ہے اُس کا” LoveLife LessonsDeepSad QuotesJanid Kashmiri Author:Janid Kashmiri