Quotessence
Home / Topics / Urdu Liiterature Quotes

Urdu Liiterature Quotes

Browse 3 quotes about Urdu Liiterature.

Urdu Liiterature Quotes

“فن پارہ یہ کتابوں کی صف صف جلدیں کاغذوں کا فضول استعمال روشنائی کا شاندار اسراف سیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبّے جن کو توجیہ آج تک نہ ہوئی چند خوش ذوق کم نصیبوں نے بسر اوقات کے لیے شائد یہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں کتنی ہی بے قصور نسلوں نے ان کوپڑھنے کے جرم میں تا عمر لے کے کشکول علم و حکمت و فن کو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے آہ! یہ وقت کا عذاب الیم وقت، خلاّق، بے شعور، قدیم ساری تعریفیں ان اندھیروں کی جن کی پرتو، نہ کوئی پرچھائی آہ! یہ زندگی کی تنہائی سوچنا اور سوچتے رہنا چند معصوم پاگلوں کی سزا آج میں نے بھی سوچ رکھا ہے وقت سے انتقام لینے کو یونہی تا شام سادے کاغذ پر ٹیڑھے ٹیڑھے خطوط کھینچے جائیں”

“یہ تعلق چیز ہی ایسی ہے. انسان کو بھگل کردیتا ہے. ...صوفیا تو کہتے ہیں کہ رستے کا سب سے بڑا حجاب ہی تعلق ہے.نہ تعلق سے دل خالی ہوتا ہے، نہ اصلی قرار دل میں آتا ہے. معمولی سے مہمان کے لئے کمرہ خالی کرنا پڑتا ہے. پھر اوپر والے کے لئے تو چھوٹا سا بت بھی اندر رہ جاۓ تو اسکی سواری نہیں اترتی”