“شاید ہم لوگوں سے کہیں زیادہ ان کے معمولات سے مانوس اور آشنا ہو جاتے ہیں۔ ہماری ذاتی اشیاء، اوقات کار اور عادات ہماری پہچان بن جاتے ہیں اور خود ہم اس پہچان میں کہیں کھو سے جاتے ہیں۔” PeopleFamiliarity Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد