“اس دنیا میں ہر انسان کے لیے قدرت نے ایک الگ امتحان تیار کر رکھا ہے کہیں درد، کہیں دولت، کہیں حسن اور کہیں اقتدار۔۔۔۔” PainNatureBeauty Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد
“حسن جب خود اپنی قیمت لگانے پر تل جائے تو بہ یک وقت اس سے زیادہ گراں اور ارزاں جنس زمانے میں کوئی دوسری نہیں ہوتی۔” BeautyExpensivePriceCheap Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد
“اس دوغلی دنیا میں انسان کا من چاہے کتنا ہی میلا ہو اس کا تن ضرور اجلا ہونا چاہیے ۔ بندے کے دل میں چاہے کتنا ہی کھوٹ ہو اس کے چہرے اور صورت میں کوئی کھوٹ نہیں ہونا چاہیے۔” MoneyBeauty Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد
“مرد کی شکل اور شخصیت کوئی نہیں دیکھتا۔ سب اس کا رتبہ اور عہدہ پرکھتے ہیں۔ دولت مرد کے ہر عیب، ہر خامی پر پردہ ڈال دیتی ہے۔” MoneyBeautyPersonality Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد