“بھلا اس دنیا میں کسی کا محبوب بننے سے بھی بڑا کوئی درجہ ہوسکتا ہے؟ عاشق تو لاکھ مل جائیں گے۔۔۔ پر محبوب کے درجے پر شاذونادر ہی کوئی فائز ہوتا ہے۔” LoveHeartLover Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد