“اس دوغلی دنیا میں انسان کا من چاہے کتنا ہی میلا ہو اس کا تن ضرور اجلا ہونا چاہیے ۔ بندے کے دل میں چاہے کتنا ہی کھوٹ ہو اس کے چہرے اور صورت میں کوئی کھوٹ نہیں ہونا چاہیے۔” MoneyBeauty Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد
“مرد کی شکل اور شخصیت کوئی نہیں دیکھتا۔ سب اس کا رتبہ اور عہدہ پرکھتے ہیں۔ دولت مرد کے ہر عیب، ہر خامی پر پردہ ڈال دیتی ہے۔” MoneyBeautyPersonality Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد