“انسان کی ساری بے چینی اور بے قراری اس وقت تک ہے جب تک اختیار اس کے اپنے ہاتھ میں رہتا ہے، جب ہمارے فیصلوں کے مختار دوسرے بن جائیں تو ایک ان جانا سا سکون اور ٹھہراؤ ہمارے وجود کی بے چینی کو گھیر لیتا ہے۔” DecisionsControlCalmness Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد