“خواب حقیقت میں ڈھلنے لگیں تب بھی بہت دیر تک ہمیں خواب ہی لگتے ہیں۔” RealityDreams Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد
“ہم اپنی زندگی میں بہت سی بے چینیاں اور درد اس لیے بھی پال لیتے ہیں کیوں کہ ہمیں حقائق سے نظریں چرانے کی عادت پڑ جاتی ہے۔” RealityPainOblivionTenseness Book:Parizaad / پری زاد Source: Parizaad / پری زاد