“کہاں جاؤں گا خبر نہیں نکل رہا ہوں، کہاں جاؤں گا خبر نہیں چھوڑ آیا ہوں سب کچھ، دل کو قرار نہیں۔ گھر کے آنگن کی خوشبو، یادوں کا لمس سب کو چھوڑ آیا، کوئی آثار نہیں۔ تنہا ہوں مگر تیری یاد ساتھ ہے یہ بوجھ بھی اٹھا رہا ہوں، کوئی غمخوار نہیں۔ نہ جانے راہیں کہاں لے جائیں گی مجھے بس دل میں تیری محبت ہے، اور کچھ درکار نہیں۔ نہ منزلوں کی فکر ہے، نہ راستوں کا پتہ بس قدموں کو چلنے دیا، کوئی ہمدردی کارگر نہیں۔ میں چھوڑ آیا ہوں اپنی دنیا کا ہر نشاں مگر تیرا نقش دل سے مٹنے کو تیار نہیں۔ ہوا کا رخ بدلتا جائے، وقت بھی دشمن بنے تیرے بغیر یہ زندگی، کچھ بھی خوشگوار نہیں۔”
Quote by Janid Kashmiri
Author
You May Also Like
“Hume no mila, Jaisa mila Apne matlab ka bhooka mila”
Source: Sukoon
Source: "Zaki's Gift Of Love"
Source: With Love From A Blue Rock
Source: With Love From A Blue Rock
Source: Lekin / لیکن